خلافت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: دارالافتاء نے ایک رسمی اعلامیے میں بوکوحرام کی جانب سے اسلامی خلافت کے اعلان کو قابل مذمت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1444123    تاریخ اشاعت : 2014/08/29

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا کے جنگجو گروپ بوکو حرام نے شمال مشرقی نائجیریا کے علاقوں میں اسلامی ریاست قائم کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1443955    تاریخ اشاعت : 2014/08/27

بین الاقوامی گروپ:داعش کے اس نظریے سے واضح ہوگیا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کی خلافت امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے کے مطابق ہے جو مسلمانوں کی توجہ بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین سے منحرف کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1435538    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ: عرب عالم ڈاکٹر یوسف القرضاوی نے عراق میں جنگجو گروہ آئی ایس آئی ایس کا اعلان خلافت مسترد کر دیا، علامہ القرضاوی کہتے ہیں کہ خلافت کا یہ اعلان غیرشرعی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1426420    تاریخ اشاعت : 2014/07/06

بین الاقوامی گروپ:بغداد: عراق اور شام میں جنگجو گروہ داعش نے زیر قبضہ علاقوں میں خلافت کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ تنظیم کے سربراہ ابوبکرالبغدادی خلیفہ مقررہوگئے۔ایشیاء سے یورپ تک حکومت کے قیام کا دعوی
خبر کا کوڈ: 1424707    تاریخ اشاعت : 2014/07/01