ایٹمی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:ویانا میں ایرانی جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کا معاہدہ طے پا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3328071    تاریخ اشاعت : 2015/07/14

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کی مناسبت سے تینوں فورسز کے سربراہان ، اعلی حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں مزاحمتی اور مقاومتی اقتصاد اور معیشت کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں، چیلنجوں اور مثبت نتائج کی تشریح کے ضمن میں ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں فیصلہ کن نکات بیان کئے
خبر کا کوڈ: 3318040    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے کہا ہے کہ اگر ملکی صلاحیتوں پر توجہ مرکوز اور داخلی اقتصادی امور کو مضبوط کیا جائے تو بیرونی مسائل بھی آسان ہو جائیں گے
خبر کا کوڈ: 3308653    تاریخ اشاعت : 2015/05/28

بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوئی نیوکلیئر ڈیل نہیں ہوئی۔ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3306719    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

بین الاقوامی گروپ:اس امر کا اعادہ چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ جاری ایٹمی مذاکرات کے اگلے ہفتے شروع ہونے والے نئے دور کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1458719    تاریخ اشاعت : 2014/10/10