بین الاقوامی گروپ:ہندوستانی ریاست اتر پردیش کے ڈسٹرکٹ دادری میں 50 سالہ مسلمان شخص کو گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں پر تشدد کرکے ہلاک جبکہ ان کے 22 سالہ بیٹے کو شدید زخمی کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3374732 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ:جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینج نے ایڈووکیٹ پاریموکش سیتھ کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے گائے کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگادی تھی
خبر کا کوڈ: 3361229 تاریخ اشاعت : 2015/09/11
بین الاقوامی گروپ:بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے گورنر عزیز قریشی نے کہا کہ جو لوگ گائے کوذبح کرتے ہیں انہیں بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے ،ایک مسلمان گورنر کے اس بیان نے بھارت میں ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1466880 تاریخ اشاعت : 2014/11/02