ایکنا: برطانوی عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ترک قونصلیٹ کے سامنے قرآن سوزی کرنے والے شخص کو مجرم قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518599 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
ایکنا: لندن میں قرآن جلانے والے مجرم کی ضمانت منظوری کے بعد آزاد کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518000 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
بین الاقوامی گروپ:سپریم کورٹ کا موقف تھا کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت دہشتگردی کا جرم قابل سمجھوتہ نہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 2004ء میں مجرم کو پھانسی کی سزاء سنائی تھی۔ مجرم علی گل کو 18 اپریل کو پھانسی دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3099054 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
بین الاقوامی گروپ:کراچی میں شیعہ ڈاکٹر کو قتل کرنے کے جرم میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2803963 تاریخ اشاعت : 2015/02/03
بین الاقوامی گروپ:وزارت داخلہ کے ترجمان منصور الترکی نے کہا ہےکہ ایک اردنی شہری کو شہر الاحساء کے امام بارگاہ میں حملہ کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1473022 تاریخ اشاعت : 2014/11/14