ایکنا: ستمبر میں اپنے مشرقی ایشیا کے دورے کے دوران، پوپ فرانسس اس ملک کے چھ سرکاری مذاہب کے رہنماؤں کی موجودگی کے ساتھ جکارتہ میں وہاں کی ایک عظیم "مسجد استقلال" میں ایک بین المذاہب اجلاس منعقد کرنے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516706 تاریخ اشاعت : 2024/07/08
بین الاقوامی گروپ:مسیحی پوپ فرانسس نے داعش کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کو جائز قرار دیا ہے۔ اس امر کا اظہار پوپ فرانسس نے ترکی کے اپنے پہلے دورے کے موقع پر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2613071 تاریخ اشاعت : 2014/11/29