بین الاقوامی گروپ: میانمار کی نیوز ایجنسی "آراکان" نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار کے پناہ گزینوں نے، چھوٹی کشتیوں کے ذریعے اور انسانی اسمگلروں کے توسط سے ایک بہتر زندگی کے حصول اور تشدد اور قتل و خونریزی سے بچنے کے لئے انپے ملکوں سے فرار کیا ہے اور ان میں سے، پندرہ فیصد پناہ گزینوں نے صرف گذشتہ دوماہ میں فرار کیا ہے اور وہ بے سروسامانی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617590 تاریخ اشاعت : 2014/12/11