بین الاقوامی گروپ:من تنازعے میں غیر جانبدار رہنے کے پاکستانی فیصلے پر خلیجی ممالک میں سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور معروف اماراتی اخبار ”الامارات الیوم“ نے ایک تازہ مضمون میں کہا ہے کہ پاکستان خلیجی ممالک کا مثالی اتحادی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3148255 تاریخ اشاعت : 2015/04/15