مسجد توانکو میزان زینال عابدین ملایشیاء/ پوتراجایا

مسجد توانکو میزان زینال عابدین ملایشیاء/ پوتراجایا

IQNA

ٹیگس
میزان زینال عابدین جو مسجد «آهنی» کے نام سے بھی مشہور ہے، مسجد پوترا (صورتی) کے بعد دوسری مشہور مسجد ہے جو ۵ سال کی مدت میں تعمیر ہویی اور سال ۲۰۰۹ میں اسکا افتتاح کیا گیا. مسجد آهنی کہلانے کی وجہ یہ ہے کہ مسجد کی تعمیر میں ۶ هزار ٹن فولاد استعمال کیا گیا. محراب کے شیشے جرمنی سے منگوایے گیے ہیں اور سورہ بقره کی دو آیت اور سوره آل عمران باییں جانب تحریر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3340415   تاریخ اشاعت : 2015/08/09