بین الاقوامی گروپ:اے این پی کے سربراہ کا افغان ٹی وی سے انٹرویو میں کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کے قیام کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے اگر خطے میں جاری کشیدگی اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا تو نہ صرف یہ کہ پورا خطہ عالمی قوتوں کی باہمی چپقلش کا مرکز بن جائیگا بلکہ داعش جیسی خطرناک اور پرتشدد قوت کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گا
خبر کا کوڈ: 3447216 تاریخ اشاعت : 2015/11/11