چلم

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: کراچی میں مرکزی جلوس عزا کے دوران آئی ایس او کے زیر اہتمام ہزاروں عزاداران سید الشہداءا(ع) نے ایم اے جناح روڈ پر مسجد و امام بارگاہ علی رضا(ع)کے سامنے علامہ رضی حیدر کی اقتداء میں باجماعت نماز ظہرین ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3459652    تاریخ اشاعت : 2015/12/04