قرآن کی بے حرمتی

iqna

IQNA

ٹیگس
وسیع پیمانے پر مذمت کی لہر کے باوجود؛
ایکنا نے تاس خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی وسیع پیمانے پر مذمت کے باوجود نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے اس اسلام مخالف اقدام کی حمایت کرتے ہوئے اسے "آزادی اظہار" قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514552    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

ایکنا کے مطابق، فرات نیوز کے حوالے سے؛ نجف اشرف میں شیعہ مرجع تقلید کے دفتر سے مراسلہ کے متن میں کہا گیا ہے کہ آزادی اظہار کا احترام کسی بھی صورت میں ایسے شرمناک عمل کے لیے لائسنس جاری کرنے کا جواز نہیں بنتا۔
خبر کا کوڈ: 3514549    تاریخ اشاعت : 2023/07/02