ایکنا پشاور فلور ملز داعش ہیڈاکوارٹر

ایکنا پشاور فلور ملز داعش ہیڈاکوارٹر

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:فلور ملز کو داعش پاکستان کیلئے بطور ہیڈکوارٹر استعمال کیا جارہا تھا اور اسی مقام سے باقاعدہ طور پر پریس ریلیز، ویڈیوز اور دہشت گردی کے واقعات کی ذمہ داری کے پریس ریلیز بھی جاری کی جاتی تھیں
خبر کا کوڈ: 3503559   تاریخ اشاعت : 2017/09/19