ایکنا: شهید سلیمانی نے شھادت سے دنیا کو بدل دیا اور رھبر انقلاب کے مطابق شھید سلیمانی نے انقلاب کی حیات کو ثابت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517753 تاریخ اشاعت : 2025/01/04
کوئی رات ایسی نہیں جب ہم دشمن کے بارے میں نہ سوچیں، اس رژیم کی ساخت و حرکات واضح کرتی ہیں کہ یہ روژیم جلد نابود ہوگا۔ شہید عماد مغنیہ کی شہادت پر شہید قاسم سلیمانی کے خطاب سے اقتباس
خبر کا کوڈ: 3516268 تاریخ اشاعت : 2024/04/24
ایکنا پاکستان: کوئٹہ کے «الائیڈ» اسکول کے طلبا کو خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں شھید سلیمانی کی زندگی سے روشناس کرایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515015 تاریخ اشاعت : 2023/09/27
انگریزی زبان میں؛
ایکنا تھران: سردار شهید حاجی قاسم سلیمانی کی زندگی پر مبنی کتاب «جنرل قاسم سلیمانی ؛ وہ سالک جس نے داعش کا قصہ تمام کیا» انگریزی زبان کے ساتھ شایع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514370 تاریخ اشاعت : 2023/05/25
ایکنا تھران- حزب الله لبنان نے بین الاقوامی مکتب شهید سلیمانی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ شهید سردار سلیمانی وہ شخص تھا جس نے عصر حاضر میں امت کو صہیونیوں کے مقابل یکجا کیا.
خبر کا کوڈ: 3513527 تاریخ اشاعت : 2023/01/06
خانہ فرھنگ ایران کوئٹہ میں
ایران تھران- سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ شیعہ سنی علما بڑی تعداد میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513495 تاریخ اشاعت : 2023/01/01
حضرت زینب (س) یونٹ کے سپہ سالار نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے مزاحمت اور انقلابِ اسلامی پر عملاً اور حقیقت میں بھروسہ کرتے ہوئے، عالمی استکباری قوتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور اور عالمی سطح پر داعش کو رسوا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513479 تاریخ اشاعت : 2022/12/30
بین الاقوامی گروپ- عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نےاپنے ایک پیغام میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507056 تاریخ اشاعت : 2020/01/05
بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ داعش کا خاتمہ قریب ہے اور ہم دو ماہ کے اندر اندر اس خونخوار گروہ کا کام تمام کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503576 تاریخ اشاعت : 2017/09/24