بین الاقوامی گروپ:آستان قدس رضوی کے روابط عامہ اور میڈیا کے سربراہ نے تسنیم نیوز ایجنسی میں اردو زبان اور برصغیر کے خصوصی آفس کے افتتاح کے پروگرام میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا اسلامی اتحاد و اتفاق کے لیے آئیڈیل کے طور پر تعارف کرایا
خبر کا کوڈ: 3501501 تاریخ اشاعت : 2016/09/06