بین الاقوامی گروپ :حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے کربلا ئے معلی کی جانب حسینی زائرین کے پیدل مارچ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: کربلائےمعلی کی جانب حسینی زائرین کا پیدل مارچ اہم اور ممتاز تاریخی واقعہ ہے اور سید الشہداء کے چہلم میں شرکت کرنے کے لئے پیدل مارچ اللہ تعالی کا ہم پر احسان ہے
خبر کا کوڈ: 3503781 تاریخ اشاعت : 2017/11/08