بین الاقوامی گروپ: عمر محمد تیجانی نے کہا ہے کہ: اس گروہ کے مظالم اور غیر انسانی اقدامات نائجیریا کے شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503980 تاریخ اشاعت : 2017/12/24
بین الاقوامی گروپ: امریکا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جہاں امریکی نائب صدر نے پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے وہیں پاکستان نے بھی امریکی الزام کا سختی سے جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503977 تاریخ اشاعت : 2017/12/23
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے سڈنی سے 15 اور 20 برس کے 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان افراد پر ملک میں دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462044 تاریخ اشاعت : 2015/12/11
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں کیے جانے والے سروے میں کہا گیا ہے کہ پیرس دہشت گردی کے بعد آسٹریلیا میں مسلم دشنی اور تعصب میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3458845 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
بین الاقوامی گروپ: ایران کے سپریم لیڈر نے القاعدہ اور طالبان جیسے گروہوں کو وجود میں لانے، انہیں تقویت پہنچانے اور مسلح کرنے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی آج ہمارا اور آپ کا مشترکہ درد ہے- مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا یہ دوسرا خط ہے اور اس پہلے پیغام کا تسلسل ہے جو جنوری دوہزار پندرہ میں پیرس میں جریدے شارلی ایبڈو کے دفتر پر حملے کے بعد شائع ہوا تھا-
خبر کا کوڈ: 3458469 تاریخ اشاعت : 2015/11/30
بین الاقوامی گروپ: اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہمیں پاک فوج کی جرات و عظمت پر فخر ہے جو ملک میں مختلف داخلی محاذوں پر برسرپیکار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی سرحدوں کے دفاع سے بھی لمحہ بھر غافل نہیں۔ دہشتگردی کا خاتمہ فوجی آپریشن کے بغیر ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3315037 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کے مفتی نے کہا: سعودیہ عربیہ نے دین اسلام سے سوء استفادہ کیا تاکہ دیگر اسلامی ممالک میں دھشت گردوں کو بھیج کر ان کی امنیت کو خطرہ میں ڈال سکے اور اپنے سامراجی مقاصد کی تکمیل کرسکے ۔
خبر کا کوڈ: 2949057 تاریخ اشاعت : 2015/03/08
بین الاقوامی گروپ: جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلقات کے الزامات کو اپنے خلاف پروپیگنڈا قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2625066 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل ایاد بن امین مدنی نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم، دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کے مقصد سے پاکستان کے شہر پشاور میں اسلامی ملکوں کے سفراء اور علماء کی شرکت سے امن کے موضوع پر ایک اجلاس تشکیل دیگی۔
خبر کا کوڈ: 2624724 تاریخ اشاعت : 2014/12/22
بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت الله جعفر سبحانی مرجع تقلید نے اپنے بیان میں کہاکہ: افسوس کی بات ہے کہ ابھی بھی عالم اسلام میں تکفیری رویہ کی کتاب بعض اسکولوں میں پڑھائی جا رہی ہے جس کا نتیجہ اختلاف، دہشت گردی اور قتل و غارت ہے اور اسلامی علماء کو چاہیئے کہ ایسے حالات کے اصلاح کے لئے بنیادی فکر کریں۔
خبر کا کوڈ: 2621943 تاریخ اشاعت : 2014/12/19
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر پشاور میں پاکستانی فوج کے زیر انتظام اسکول پر سلفی وہابی طالبان دہشتگردوں کے حملے میں اب تک 145 بچے جاں بحق اور 250 زخمی ہوگئے ہیں۔اس بھیانک اور خوفناک حملے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے پاکستان سے طالبان کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے وہابی اور دیوبندی مدارس کا خآتمہ بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2620470 تاریخ اشاعت : 2014/12/17