بین الاقوامی گروپ: رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے اور آپ سے تمسک کا بہترین طریقہ آپکی سیرت و تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3501580 تاریخ اشاعت : 2016/09/21