بین الاقوامی گروپ: سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر فٹ بال ورلڈ کپ نہ ہوتا تو کیا یمنی مسلمانوں کا قتل عام رک جاتا؟ اس سوال کا جواب بڑا واضح ہے، اگر یمنی مسلمانوں کا قتل عام مکمل طور پر نہ بھی رکتا لیکن اس میں نمایاں کمی آتی
خبر کا کوڈ: 3504789 تاریخ اشاعت : 2018/07/06