ایکنا: برطانیہ کے مختلف علاقوں میں مسلم امیدواروں کی ایک قابل ذکر تعداد انتخابات جیت کر پارلیمنٹ میں داخل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516692 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
غیر ملکی میڈیا میں ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کی جھلکیاں
ایکنا: کے مطابق، 14ویں ایرانی صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ جمعہ (۵ جولائی) کو ہوا اور وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق پہلے مرحلے میں ۲۴۵۳۵۱۸۵ووٹ ڈالے گئے جن میں سے مسعود پزشکیان کو ۱۰۴۱۵۹۹۱ ووٹ ملے اور سعید جلیلی کو 9,473,298 ووٹ ملے تھے۔ یہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516686 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
ایکنا: برطانیہ میں لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نمایاں ہے اور وہاں بھی سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516663 تاریخ اشاعت : 2024/07/01
ایران کے الیکشن ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان کے تازہ ترین اعلان کے مطابق
ایکنا: ملک کے الیکشن ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے صدارتی انتخابات کے 14ویں مرحلے کے تازہ ترین نتائج کا اعلان کیا اور اس کی بنیاد پر کہا: ووٹوں کی گنتی کے اختتام کے ساتھ ہی یہ واضح ہو گیا کہ صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں منتقل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516657 تاریخ اشاعت : 2024/06/30
ایکنا: ایرانی ٹیلی ویژن اور وزارت ثقافت کے مطابق صدارتی امیدوار مہم کے دوران اپنے قرآنی پروگرام بھی بیان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516557 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
ایکنا: انڈیا عام انتخابات کے آستانے پر ہے اور اس صورتحال میں مسلمانوں کے ووٹ کے لیے تھک و دو جاری ہے.
خبر کا کوڈ: 3516486 تاریخ اشاعت : 2024/05/30
ایکنا: انڈین الیکشن کے قریب آتے ہی مسلمان مودی کی متوقع کامیابی سے پریشان نظر آتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516347 تاریخ اشاعت : 2024/05/07
ایکنا: ایرانی پارلیمانی انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے الیکشن میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عالمی میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515951 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: تل ابیب میں ہزاروں افراد نےاحتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم اور حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے نیتن یاہو کو ہٹاکر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515720 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا: امریکی مسلمانوں نے مھم شروع کی ہے جس کے مطابق وہ غزہ میں اسرائیلی حمایت پر بطور احتجاج انکو الیکشن میں ووٹ نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515542 تاریخ اشاعت : 2023/12/23
ایکنا دھلی: بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔ کُل نو مرحلوں پر پھیلے الیکشن کا پانچواں مرحلہ پرسوں جمعرات کو مکمل ہو جائے گا۔ رائے عامہ کے نئے جائزے کے مطابق قوم پرست جماعت بی جے پی کے اتحاد کی جیت یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515417 تاریخ اشاعت : 2023/12/05
ایکنا ہالینڈ: نیدرلینڈز کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے بڑی جماعت کے انتہاپسند لیڈر گیرٹ ولڈرز نے حقائق مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515354 تاریخ اشاعت : 2023/11/26
ایکنا تھران: تحریک جھاد اسلامی فلسطین(حماس) اور رہنماوں کی جانب سے ترک صدر رجب طیب اردوغان، کو کامیابی پر مبارکبادی کے پیغامات جاری کردیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514395 تاریخ اشاعت : 2023/05/30
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمٰن الیکشن میں واضع شکست کے خوف سے الیکشن ملتوی کروانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔ تنظیم المدارس کی مرکزی شوری کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہر صورت ہو گا۔ مدارس کی اکثریت پیر سید محفوظ مشہدی اور صاحبزادہ حسین رضا پینل کی حامی ہے اور مفتی منیب الرحمٰن گروپ کی شفاف الیکشن میں شکست نوشتہ دیوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506739 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
بین الاقوامی گروپ: ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف لڑی گئی جنگ کے باوجود امن و امان کی خطرناک صورتحال ان اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، بتایا جائے جن کی کمر توڑ دی وہ کیوں اٹھ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3504845 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
بین الاقوامی گروپ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمارے جیالے اور کارکنان سازشوں کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، یہ میرا پہلا انتخاب ہے، میری کوشش ہے کہ میں اپنے نظریے اور عوام دوست پالیسی کو سیاست میں ترجیح دوں۔
خبر کا کوڈ: 3504842 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تحقیقات کرے کہ کس طرح کالعدم تنظیموں سے وابستہ افراد کے کاغذات نامزدگی درست تسلیم قرار دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3504840 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
بین الاقوامی گروپ: آسٹرین دارالحکومت ویانا میں ہونے والے اجلاس کے دوران شام میں جنگ بندی اور سیاسی اقتدار کی منتقلی کے شیڈول پر اتفاق کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3452828 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ: بودھ مذہب کے شدت پسند لیڈروں نے مسلمانوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے پر خوشی کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3360249 تاریخ اشاعت : 2015/09/08
بین الاقوامی گروپ: صوفی مصر پارٹی سے الحاق کے بعد مختلف شیعہ امیدوار انتخابات میں شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3349464 تاریخ اشاعت : 2015/08/21