بین الاقوامی گروپ: جمعہ کو یوم احتجاج مناتے ہوئے سنی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عید کے بعد دیگر جماعتوں کی مشاورت سے بڑی احتجاجی کال دیں گے، گستاخانہ خاکوں کی نمائش کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلا کر ہالینڈ کا متفقہ بائیکاٹ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3504979 تاریخ اشاعت : 2018/08/18
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ میں اسلامی گروپوں نے اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2834865 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
بین الاقوامی گروپ: یورپ میں پہلی حلال نمائش ۱۵ اور ۱۶ اپریل کو ہالینڈ میں اسلامی مصنوعات کی تجارت میں فروغ کے لیے منعقد کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 2834863 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اسلام مخالف تبلیغات کی وجہ سے دس سالوں میں اب تک 69 فیصد مساجد پر ہالینڈ میں حملہ ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1466103 تاریخ اشاعت : 2014/11/01
بین الاقوامی گروپ: نئی اسلامی پارٹی نے غزہ کی حمایت میں ہزاروں لوگوں کو سڑکوں پر لاکر خود کو ایک کامیاب پارٹی کی حیثیت سے متعارف کرانے میں کامیاب ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 1446171 تاریخ اشاعت : 2014/09/03
شعبہ بین الاقوامی: اسلامی ڈیموکریٹک پارٹی ہالینڈ کے رکن جو " لاہہ " کے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں کامیاب ہوگے ہیں ۔اللہ کی قسم کھانے پر مشکلات کا شکار ہوگے۔
خبر کا کوڈ: 1395393 تاریخ اشاعت : 2014/04/15