بوسنیا؛ فارسی کالج سارایوو میں محفل قرآن + تصاویر

IQNA

بوسنیا؛ فارسی کالج سارایوو میں محفل قرآن + تصاویر

10:32 - April 10, 2022
خبر کا کوڈ: 3511652
تہران(ایکنا) فارسی کمپلیکس کالج سارایوو میں رمضان المبارک کی مناسبت سے اجتماعی تلاوت کی محفل منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بوسنیا کے دارالحکومت میں واقع فارسی کمپلیکس کالج سارایوو جہاں پرایمری، میڈل اور ہائی اسکول کے طلبا و طالبات تحصیل علم میں مصروف عمل ہیں چوبیس سالوں سے خدمات دنجام دے رہا ہے اور رمضان المبارک کے مہینے میں یہاں مختلف تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔

 

فارسی کمپلیکس کالج سارایوو میں رمضان المبارک کے مہینے میں اجتماعی تلاوت کی محفل کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس میں طلبا، اساتذہ، اسٹاف بھرپور شرکت کرتے ہیں جہاں قرآنی مقابلے، تقاریر اور دیگر آرٹ مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق رمضان کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو فارسی کمپلیکس کالج سارایوو کی جانب سے انعامات اور تحائف دیے جائیں گے۔/

 

4047994

نظرات بینندگان
captcha