ایکنا سعودی عرب عمران خان دعوت صحافی قتل

ایکنا سعودی عرب عمران خان دعوت صحافی قتل

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- عمران خان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی صحافی کے قتل کے باوجود پاکستان کو درپیش معاشی بحران کے پیش نظر ہم سعودی عرب سے اچھے تعلقات جاری رکھنا چاہتا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505262    تاریخ اشاعت : 2018/10/23