ایکنا پنجاب چندہ کالعدم تنظیم گرفتار

ایکنا پنجاب چندہ کالعدم تنظیم گرفتار

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- حکومتِ پنجاب نے صوبے میں نفرت انگیز تقاریر اور کالعدم تنظیموں کے لیے فنڈز اکٹھے کرنے کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے اور اس قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3506143    تاریخ اشاعت : 2019/05/20