اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما،اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ، اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما،بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود۔
خبر کا کوڈ: 3518168 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
ایکنا نیوز سے گفتگو
ایکنا: قرآنی محقق کے مطابق رحمة للعالمین کا عنوان آسان نہیں اور انہوں نے ایسا دین لایا جو قیامت تک سعادت کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517145 تاریخ اشاعت : 2024/09/22
ایکنا: مہینوں کی بہار کا آغاز آج سے ہورہا ہے اور مخصوص نماز، روزه اور زیارت حضرت رسول(ص) سے فیض کامل حاصل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517047 تاریخ اشاعت : 2024/09/06
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أُولَئِكَ يَرْجُونَ رَحْمَتَ اللَّهِ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
جنہوں نے ایمان لایا اور ہجرت کی اور خدا کی راہ میں جہاد کیا، ایسے لوگ اپنے رب کی رحمت سے امید رکھتے ہیں اور خدا بخشنے والا مہربان ہے۔ آیه 218 ، سوره بقره
خبر کا کوڈ: 3516625 تاریخ اشاعت : 2024/06/23
عباس شفیعینژاد :
ایکنا: ائمه اطهار(ع) فقھی مرکز کے محقق نے رمضان میں رحمت الھی جذب کرنے کے لیے استغفار اور حقوق العباد کی رعایت کو ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516012 تاریخ اشاعت : 2024/03/11
هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ
وہ ہے جس نے درس نہیں پڑھا انکے درمیان سے ایک بندہ اٹھایا تاکہ ان پر آیات پڑھیں انکو پاکیزہ کریں اور کتاب و حکمت کی تعلیم دیں۔
سوره جمعه آیه ۲
خبر کا کوڈ: 3515926 تاریخ اشاعت : 2024/02/26
ایکنا: قرآن مجید کی ہدایت بخش پیغامات کو عام کرانے کے حوالے سے ایکنا نیوز نے گرافیک شکل میں پیش کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515898 تاریخ اشاعت : 2024/02/20
انبیاء کا انداز تربیت، نوح(ع) / 35
تربیت کے مختلف انداز ہ ہوتے ہیں جنمیں محبت و مھربانی کا رویہ خاص انداز میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515288 تاریخ اشاعت : 2023/11/16
قرآن کیا ہے؟/ 34
رحمت الهی کی وجہ سے انسان یہاں یا دوسری دنیا میں بخشا جاتا ہے تاکہ جھنم میں نہ جلے اور شفاعت کی رحمت اس کی وجہ ہے، تاہم شفاعت ہے کیا ؟
خبر کا کوڈ: 3515086 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
پيامبر صلي الله عليه و آله: الجَماعَةُ رَحمَةٌ و الفُرقَةُ عَذابٌ؛ وحدت اور اتحاد باعث رحمت جبکہ تفرقہ باعث عذاب ہے۔ كنزالاعمّال، حدیث 20242
خبر کا کوڈ: 3506295 تاریخ اشاعت : 2019/07/01
بین الاقوامی گروپ: پروگرام بعنوان «عشق محمد(ص)» ولادت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے پالمرز گرین شهر کی مسجد میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3468460 تاریخ اشاعت : 2015/12/23
بین الاقوامی گروپ: رحمت اللعالمین {ص} کی رسالت کا اہم ترین مقصد اخلاق کی تکمیل تھاآج مسلمان کسقدر سیرت پر عمل پیرا ہے ؟
خبر کا کوڈ: 1411411 تاریخ اشاعت : 2014/05/26