ترک باشندہ «نجیب فاضل قاراداغ» کام تسبیح سازی کے میدان میں دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ استنبول کے علاقے «باشاک شهر» میں انکا کارخانہ تسبیح سازی کے حوالے سے مشہور ہے اور دنیا کے مختلف حصوں میں مسلمانوں کے ہاتھوں میں موجود تسبیح نجیب کے فن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3501440 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
ہماری مظلومیت پرغمگین ہونے والے شخص کا سانس لینا ذکر اور تسبیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 3500427 تاریخ اشاعت : 2016/03/08