اسرائیل - صفحہ 7

اسرائیل - صفحہ 7

IQNA

ٹیگس
ایکنا نیوز- عالمی علماء الائنس نے درخواست کی ہے کہ رمضان المبارک میں زکات اور صدقہ غزہ کے لیے وقف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516022   تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: یونیسف میڈل ایسٹ سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی صورتحال میں بڑے پیمانے پر بچوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515988   تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: اسرائیلی مظالم کے خلاف شهر چیانگ مای کے معروف میدان میں مظاہرے کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515977   تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: مسلمان رکن کانگریس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے قتل عام کا پروانہ امریکہ نے صادر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515964   تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں اور یرغمالی کی رہائی کے معاہدوں کیلئے قطر رواں ہفتے حماس اور اسرائیل کے درمیان بات چیت کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515927   تاریخ اشاعت : 2024/02/26

ایکنا: اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید 103 فلسطینی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515905   تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: پاپ فرانسیس نے اتوار کی دعا میں فلسطین کا نام لیا جب کہ اسرائیل کے نام لینے سے انہوں نے گریز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515895   تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائیوں کو فوری روکنے سے متعلق جنوبی افریقا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515875   تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: ارجنٹائن کے صدر نے صیہونی چاپلوسی کی انتہا کرتے ہویے کہا کہ ظھور مسیح روکنے کے لیے مسجد الاقصی کو شہید کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515856   تاریخ اشاعت : 2024/02/13

ایکنا: امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515819   تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا: اسرائیلی فوج نے رفح کے محفوظ زون پر حملے شروع کر دیے، رات بھر گولہ باری اور غزہ شہر میں مکانات پر بمباری سے28 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515799   تاریخ اشاعت : 2024/02/04

ایکنا: اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے امریکی مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ اسرائیل ممکنہ معاہدے کی صورت میں قیدیوں کی رہائی کے بدلے 2 ماہ کے لیے جنگ بند کر سکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515763   تاریخ اشاعت : 2024/01/28

ایکنا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہانوم گیبریئس اسرائیلی بربریت کا شکار غزہ کے مصائب پر بولتے ہوئے رو پڑے۔
خبر کا کوڈ: 3515757   تاریخ اشاعت : 2024/01/27

ایکنا: جیسے جیسے اسرائیل غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اپنی فوجی کارروائیوں میں اضافہ کر رہا ہے ویسے ویسے دنیا بھر کی مشہور شخصیات فوری جنگ بندی اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515739   تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: تل ابیب میں ہزاروں افراد نےاحتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم اور حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے نیتن یاہو کو ہٹاکر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515720   تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا: عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515715   تاریخ اشاعت : 2024/01/20

ایکنا: ادارہ تعلقات عامہ عراق نے ملک میں لفظ یا اسم «اسرائیل» کو استعمال کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے «صہیونی رژیم» لکھنے کا کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515711   تاریخ اشاعت : 2024/01/18

ایکنا: معروف صھیونی مورخ پروفیسر ایلان بابیہ نے پانچ علامات کو صہونی زوال کے طور پر پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515705   تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایکنا: غزہ میں اسرائیلی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515699   تاریخ اشاعت : 2024/01/16

ایکنا: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جنوبی افریقا کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں نسل کشی سے متعلق قرارداد کے باوجود ہٹ دھرمی برقرار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515689   تاریخ اشاعت : 2024/01/14