ایکنا: مالدیپ کی وزارتِ اسلامی امور کے اعلان کے مطابق، اس ملک میں سیکڑوں افراد قرآن حفظ کرنے کے پروگراموں میں حصہ لے رہے ہیں، اور حفاظِ قرآن کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519271 تاریخ اشاعت : 2025/10/06
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے مالدیپ میں جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) اجلاس میں ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی موجودہ صورت حال کو اجاگرکیا۔
خبر کا کوڈ: 3506576 تاریخ اشاعت : 2019/09/02