بین الاقوامی گروپ:ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے پاکستا ن کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ کے نام اپنے پیغام میں کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستانی قوم ، متاثرہ خاندانوں اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا
خبر کا کوڈ: 3501324 تاریخ اشاعت : 2016/08/09