ایکنا مستری شاگرد جنرل سلیمانی پاکستان ایران

ایکنا مستری شاگرد جنرل سلیمانی پاکستان ایران

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- نوجوان نسل اس بات سے واقف ہی نہیں کہ پاکستان کے پہلے تیس سال ایران و پاکستان ’’یک جان دو قالب‘‘ تھے۔ قیامِ پاکستان کے بعد جس ملک نے سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کیا، اس کا نام ایران ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507075    تاریخ اشاعت : 2020/01/08