تہران( ایکنا)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3507354 تاریخ اشاعت : 2020/03/09
تہران( ایکنا) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اولیاء اللہ کے چاہنے والے امن پسند ہیں، جو دنیا کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507331 تاریخ اشاعت : 2020/03/06