پاسداران ، اسلامی انقلاب ، ایران، کورونا ، تشخیص آلہ ، متعارف

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) ایرانی پاسداران انقلاب نے کورونا وائرس کی تشخیص کا آلہ متعارف کراتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ آلہ متاثرہ شخص کو 100 میٹر کی دوری سے پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507515    تاریخ اشاعت : 2020/04/16