بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں 8 وہابی دہشت گردگروپوں نے پاکستان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ان وہابی دہشت گرد گروپوں میں لشکرجھنگوی، سپاہ صحابہ، قاری حسین گروپ،عمرخلیفہ منصور گروپ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3501918 تاریخ اشاعت : 2016/11/15