طالبان، مذاکرات، قیدی، منسوخ، رہائی، شاہین

طالبان، مذاکرات، قیدی، منسوخ، رہائی، شاہین

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ان کے بتائے گئے تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے بصورت دیگر بین الافغان مذاکرات شروع نہیں کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3507892    تاریخ اشاعت : 2020/07/09