عمران خان، دو ممالک، فنڈنگ، قبول، دو افراد، نواز شریف

iqna

IQNA

ٹیگس
وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس پر اپوزیشن کے احتجاج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سب کی فنڈنگ عوام کے سامنے رکھے، مجھے دو ملکوں نے فنڈنگ کی پیش کش کی تھی جو اب دونوں بڑی جماعتوں کو فنڈنگ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3508773    تاریخ اشاعت : 2021/01/16