صیھونی فورسز نے جمعه کے دن آباد کاری کے خلاف مظاہرے پر پلاسٹک کی گولیوں اور آنسو گیس سے حملہ کیا جو
مشرقی نابلس کے علاقے «بیت دجن» میں فلسیطینی کسانوں کے زمین پر یہودی آباد کاری کے خلاف مظاہرے کررہے تھے جہاں بڑی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہوئے.
خبر کا کوڈ: 3508867 تاریخ اشاعت : 2021/02/07