فرانس، مذہبی انتہا پسندی، بل، منظور

فرانس، مذہبی انتہا پسندی، بل، منظور

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) فرانس کی قومی اسمبلی نے مذہبی انتہا پسندی کےخلاف نیابل منظورکرلیا جس کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار آزادی اور مساوات کے اصولوں کو تقویت دینا ، کنوارپن ٹیسٹ اور جبری شادی کو روکنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3508917    تاریخ اشاعت : 2021/02/17