دوحا، امن معاہدہ، جوبائیڈن، طالبان، فوجی انخلاء

iqna

IQNA

ٹیگس
افغان طالبان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے افغانستان سے فوج کے انخلاء سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوحا معاہدہ ہی پرامن افغانستان کے قیام اور 20 سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے دانشمندانہ اور مختصر ترین راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509062    تاریخ اشاعت : 2021/03/27