اسرائیلی، سافٹ وئیر، جاسوسی، حریت، رہنماوں

iqna

IQNA

ٹیگس
بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہےکہ مودی سرکار نے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے ان 25 کشمیری رہنماؤں کی بھی جاسوسی کی جو دہلی کی سرکاری پالیسی کو تسلیم نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3509865    تاریخ اشاعت : 2021/07/24