افغانستان میں ایک اور بحران نمودار ہورہا ہے اور لاکھوں لوگ جنگ و طالبان کے خوف سے فرار کی راہ دیکھ رہے ہیں اور اس سے ہمسایہ ممالک بھی متاثر ہورہے ہیں اور دنیا کے دیگر ممالک توجہ نہیں دیں گے تو یہ آوارہ مہاجرین خوراک کی کمی کے مسایل کے شکار بن سکتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3510041 تاریخ اشاعت : 2021/08/17