تہران(ایکنا) الازھر کی نگران تنظیم نے کرغیزستان کے وزیر کی جانب سے مرکزی ایشیایی ممالک میں داعش و القاعدہ حامی افراد کی موجودگی کی بات پر کہا کہ جوانوں کو شدت پسندانہ افکار کی جانب گمراہ کرنے کا خطرہ موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510112 تاریخ اشاعت : 2021/08/28