مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ فیصلہ کرچکے اب پاکستان کسی بھی ملک کے کیمپ میں نہیں جائے گا، ’’ڈومور‘‘ کا باب ہمیشہ کے لیے بند کردیا، امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3510217 تاریخ اشاعت : 2021/09/12