بین الاقوامی گروپ: سینئر تجزیہ کار و سائنسدان پروفیسر ہود بھائی کا کہنا ہے کہ 'قائد اعظم نے کہا تھا کہ ریاست کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ آپ مسجد، مندر یا گرجا گھر جاتے ہیں، بطور شہری آپ سب کےحقوق برابر ہیں
خبر کا کوڈ: 3502182 تاریخ اشاعت : 2016/12/26