پرتگیز زبان کے ساتھ؛
تہران(ایکنا) پرتگیز زبان کے اضافے سے اکیس زبانوں میں خبر دینے والی نیوز ایجنسی (ایکنا) دنیا کی واحد نیوز ایجنسی بن چکی ہے، یونیورسٹیوں میں رہبر معظم کے نمایندے حجتالاسلام والمسلمین مصطفی رستمی نے افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3510983 تاریخ اشاعت : 2021/12/29