آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا: یہ سوال کہ کس دلیل شرعی سے ویکسین لگوائیں، کاملاً اشتباہ اور غلط ہے کیونکہ یہ ایک عقلی مسئلہ ہے اور عقل حکم کرتا ہے کہ صحت و سلامتی کی حفاظت کے لیے جو کام ضروری ہے وہ انسان کو انجام دینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3510994 تاریخ اشاعت : 2021/12/30