پاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے میجر جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر یکم جنوری سے 7 جنوری تک ہفتہ مدافعین ولایت منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر غیور جوان قاسم سلیمانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511014 تاریخ اشاعت : 2022/01/02