ایکنا بغداد: جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ نے قرآن سوزی بارے آیتالله سیستانی کے خط ملنے اور انکی کاوش کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514561 تاریخ اشاعت : 2023/07/03
شیعہ مرجع تقلید آیتالله سیستانی کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو ماه ذیالحجه کا پہلا دن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514498 تاریخ اشاعت : 2023/06/20
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی دوسری برسی حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں بروز جمعرات۲۹ دسمبر ۲۰۲۲ کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3513452 تاریخ اشاعت : 2022/12/26
عراق میں مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے محترم زائرین اربعین کے نام پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512679 تاریخ اشاعت : 2022/09/08
امت اسلامیہ کے اتحاد اور خصوصاً علمائے شیعہ- جو کہ اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں اور پیروکاروں کے لئے نمونہ عمل ہیں- کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیتا ہوں.
خبر کا کوڈ: 3512637 تاریخ اشاعت : 2022/09/01
تہران ایکنا- اسلامی تحریک کے سربراہ آیت الله عیسی قاسم نے محرم کے آغاز پر کہا ہے کہ امام حسین(ع) تمام لوگوں کے لیے حجت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512411 تاریخ اشاعت : 2022/07/31
تہران(ایکنا) معروف عالم آیتالله سیدعبدالله فاطمینیا ایک طویل عرصہ بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد گذشتہ رات دار فانی کو وداع کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511866 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
رهبر معظم انقلاب شامی صدر سے؛
آیتالله نے فوجی جنگ میں شامی کامیابی کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج شام پرانا شام نہیں اگرچہ انفراسٹریکچر تباہ ہوا ہے تاہم احترام اور اعتبار میں بہت اضافہ ہوا ہے اور شام ایک طاقت کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511821 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
تہران(ایکنا) بحرینی شیعہ رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے یمن جنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اور بعض اسلامی ممالک کے ایما پر شروع کی جانے والی جنگ ایک تباہ کن جنگ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511255 تاریخ اشاعت : 2022/02/06
جارجیا کے آرچ بشپ نے ایک مراسلے میں سربراہ حوزہ علمیہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی کے حضرت مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہنیتی پیغام کا شکریہ میں جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511136 تاریخ اشاعت : 2022/01/18