مطابق یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباریوں میں درجنوں عام شہریوں کی شہادت کے بعد یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی قوم ان جارحیتوں کا پوری طاقت سے جواب دے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511157 تاریخ اشاعت : 2022/01/22