بین الاقوامی گروپ: -اس وقت مغرب ی میڈیا میں سب سے بڑی خبر فرانسیسی میگزین ”چارلی ایبڈو“ پر ہونے والا حملہ ہے۔ اس حملے میں ہلاک کئے گئے 12 افراد میں سے جس شخص کے سر میں سب سے آخر میں گولی ماری گئی وہ ایک مسلمان پولیس اہلکار تھا جو میگزین کے دفتر کے سامنے اپنی معمول کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہا تھا
خبر کا کوڈ: 2692020 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
بین الاقوامی گروپ: «انقلاب اسلامی مغرب میں» کتاب کا عربی ترجمہ اسلامی جمہوریہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے شائع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1472966 تاریخ اشاعت : 2014/11/14
بین الاقوامی گروپ:کینیڈا کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگار او ریونیورسٹی پروفیسر کا کہنا ہے کہ سرد جنگ کے دور سے مغرب ی ممالک نے اسلام کے خلاف سخت مہم چھیڑ رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1456626 تاریخ اشاعت : 2014/10/03
بین الاقوامی گروپ:پیٹریک کاک برن کے قلم سے روزنامہ اینڈیپنڈنٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام میں داعش اور النصرہ فرنٹ جیسے القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ زور پکڑتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ خطرہ موجود ہے کہ ان دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیاں صرف شام اور عراق تک محدود نہیں رہیں گی بلکہ مغرب ی ممالک بھی ان کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1403627 تاریخ اشاعت : 2014/05/05