امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی انتظامیہ کے زیراہتمام قرآنی فیسٹیول ’’عالمی ایوارڈالرضوان‘‘ کی اختتامی تقریب منعقدہوئی جس میں قرآنی علوم کے مقابلوں میں شریک منتخب افراد کو ایوارڈ اور انعامات سے نوازا گيا.
خبر کا کوڈ: 3511721 تاریخ اشاعت : 2022/04/20
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے غیرمستند اور ناقابل اعتمادمطالب کے بیان اور اسے دین و مذہب سے منسوب کرنے کو مخالفین اور دشمن کے میڈیا اور نیٹ ورک کو مذہب و مکتب کے خلاف مواد فراہم کرنے کے مترادف قراردیا.
خبر کا کوڈ: 3511217 تاریخ اشاعت : 2022/01/30