بین الاقوامی گروپ:اسلامی ملکوں کے سفراء سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب میں کہا کہ استکباری سازشوں سے پراکسی وار شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3304088 تاریخ اشاعت : 2015/05/16
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے قم میں ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں ہر عنوان سے اختلاف کو نادرست قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2685394 تاریخ اشاعت : 2015/01/08
بین الاقوامی گروپ: اسلامی نظام ایک عادل فقیہ کی سرپرستی اور رہنمائیوں میں ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن ہے اور دشمن اسی نظام کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے لہذا ہمیں دشمن وں کے تمام حربوں کو ناکام بنا دینا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 2625075 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ:اسلام دشمن وں کی جانب سے پیدا کۓ جانے والے شکوک و شبہات کے مقابلے کے لۓ منصوبہ بندی کرنا ایک اہم ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1465128 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب کی طرف سے حج پیغام میں اتحاد، مسئلہ فلسطین اور خالص محمدی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق پر عاقلانہ نگاہ کو عالم اسلام کی تین اصلی ترجیحات قرار
خبر کا کوڈ: 1456664 تاریخ اشاعت : 2014/10/04
بین الاقوامی گروپ:یوم القدس کی برسی سے معروف دانشور مرتضی زیدی کا خطاب اور شہداء کو خراج تحسین
خبر کا کوڈ: 1447045 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ( بروزاتوار) پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں سامراجی محاذ کے ساتھ مقابلے کی فکر کے استمرار کو صرف استقامت اور پائداری میں مضمر قراردیا
خبر کا کوڈ: 1410880 تاریخ اشاعت : 2014/05/25